شہاب قادر

    شاداب کیمیکل پروسیس اور پاور یوٹیلیٹی انڈسٹری میں دو دہائیوں سے زائد پر محیط شاندار تجربہ رکھتے ہیں جس میں انہیں پروجیکٹ کی تیاری اور پروجیکٹ پر کام سے لے کر آپریشنز اور مینجمنٹ کا تجربہ حاصل ہے۔

    پروجیکٹ کی تیاری اور اس کی تعمیل کے اعلیٰ سطحی امور چلانے کے علاوہ، شاداب اپنے کیریئر کے پہلے 12سالوں میں آپریشنز اورمینجمنٹ ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر ز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔انہوں نے مارچ 2017میں اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.