ہمارے ساتھ کام کریں

    آئیں مل کر توانائی کے مستقبل کی تعمیر کریں

    ہمارے ساتھ کام کریں

    اینگرو انرجی لمیٹڈ میں ہم اپنے ملازمین کی بھرپور قدر کرتے ہیں اور اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہمار ا کام ہی ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔اس لیے ہم ایسے ماحول کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں جس میں برداشت اور خوش دلی کے ساتھ ملازمین کوپورے ادارے کے اندر ان کی حقیقی جگہ ملنے پر توجہ مرکوز رہے۔

    آپ ہم سے کیا امید رکھ سکتے ہیں:

    • آپ کی فلاح اور بہبود پر مبنی ملازمت دوست پالیسیوں بنائی گئی ہیں
    • ہیومن ریسورسز کی ترقی پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے
    • ملک کے بہترین ٹیلنٹ کی بھرتی، انتخاب اور تقرر
    • اعزازات،فوائد اور ترقی کے ایسے مواقع جو آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہوں
    • ترقی کرنے اور بتدریج آگے بڑھنے کے لاتعداد مواقع

    اس لئے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اینگرو انرجی، اینگرو پاورجن قادر پورلمیٹڈ، اینگرو پاورجن تھر لمیٹڈ اور اینگرو انرجی سروسز لمیٹڈ کی مایہ ناز ٹیم کا حصہ بننے کے قابل ہیں تو یہاں پر کلک کریں (اینگرو کارپوریشن کے لنکڈ ان پیج کے ساتھ کنیکٹ ہوجائیں گے)

    جوائن کریں

    اگر آپ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے ساتھ شاندار کیریئر شروع کرنے کے خواہشمند ہیں تو یہاں کلک کریں (SECMC کے لنکڈ ان پیج کے ساتھ کنیکٹ ہوجائیں گے)

    جوائن کریں

    Current positions at Engro Energy are as below:

    S.NO. Title Department Location Eligibility Criteria Status Date updated
    1 Deputy Manager - Audit Internal Audit Karachi Qualified CA - 3+ YOE Open 18/08/2020
    2 Deputy Manager - Accounts Finance & Accounts Karachi Qualified CA - 3+ YOE Open 18/08/2020
    3 Systems Administrator IT Karachi BS Computer Science - 2+ YOE Open 18/08/2020
    4 Data Controller Procurement Thar BA/BCom - 1+ YOE Open 18/08/2020
    5 Electrical Officer O&M Thar DAE Electrical - 4+ YOE Open 18/08/2020

    To apply for any of the above positions, email us your resume at [email protected] with the subject: ‘Job Application -*position title*’

    E.g. to apply for the Deputy Manager – Accounts job the email’s subject should be: “Job Application – Deputy Manager Accounts”

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.