اینگرو پاورجن تھر لمیٹڈ

    سرکاری اور نجی مفادات میں توازن کا قیام

    اینگرو پاورجن تھر پرائیویٹ لمیٹڈ (EPTL)کا قیام 2014میں عمل میں آیا۔ کمپنی اینگرو پاورجن لمیٹڈ (EPL)، چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن CMEC))، حبیب بینک لمیٹڈ (HBL)اور لبرٹی ملز لمیٹڈ کا جوائنٹ وینچر ہے۔

    این ٹی این

    4314951-7

    کمپنی رجسٹریشن

    0089995

    کمپنی کا معیار

    پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی

    لیگل ایڈوائزر کا نام

    جناب عبدالغفار

    کمپنی کے آڈیٹرز کا تعارف

    اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
    اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر1-C، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی، پاکستان.

    فون: +92 (21) 32426682-6 / 32426711-5
    فیکس: +92 (21) 32415007 / 32427938

    رجسٹرڈ آفس

    16ویں منزل، ہاربر فرنٹ بلڈنگ، HC # 3،
    میرین ڈرائیو، بلاک 4، کراچی، پاکستان۔

    نالج سینٹر

    ای پی ٹی ایل کی جانب سے تازہ ترین معلومات

    کمپنی کی تازہ ترین سرگرمیوں اور میڈیا کوریج سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا نیوز سینٹر آپ کی معاونت کرے گا۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.